Ranaayi
  • ہوم پیج
  • بلاگ
  • خصوصی مضامینNew
  • ادب
  • متفرق
    • صحت
    • سیلف ہیلپ
    • انٹرویوز
    • بچے
    • خواتین
  • آرٹ/کلچر
Home » فاروق عادل کا سفرنامۂ ترکی

فاروق عادل کا سفرنامۂ ترکی

خورشید ندیم

کی طرف سے Ranaayi مارچ 3, 2026
کی طرف سے Ranaayi مارچ 3, 2026 0 comments
شیئر کریں۔ 0FacebookTwitterPinterestWhatsapp
168

ترکیہ ایک رومان ہے۔ سیاست،مذہب، تہذیب،سب رومان کی چادر اوڑھے ہوئے ہیں۔کمال ازم ہو یا اسلام ازم، خلافت ہو یاجدید جمہوری ریاست، تہذیب کےمشرقی مظاہر ہوں یا مغربی ،ترکیہ کی تاریخ، جغرافیہ، ثقافت،سیاسی تجربات،سب رومان میں لپٹے ہوئے ہیں۔اہلِ مذہب اس رومان کونجم الدین اربکان کی صورت میں مجسم دیکھتے ہیں اورکبھی طییب اردوان کی شکل میں۔سیکولرازم کے علم بردار مصطفیٰ کمال کو عالمِ اسلام کے لیے مثال قرار دیتے ہیں۔اہلِ تصوف کو سعید نورسی میں روحانیت مجسم دکھائی دیتی ہے۔اس پر مستزاد تصوف کےروایتی سلاسل ہیں جو اس سرزمین پر جلوہ گرہیں۔رومی و اقبال کی حقیقی اور فرضی قبور بھی قونیہ میں ہیں۔ فتح اللہ گولن کے ‘سول اسلام’ نے بھی یہیں ظہور کیا۔یہ وہ سرزمین ہے جہاں موذن طلوعِ سحر کے ساتھ پروردگارِ عالم کی بڑائی کا اعلان کرتاہے تو مساجد کے صحن نوجوانوں کے سجدوں سے چمک اٹھتے ہیں۔خورشید ڈوبتا ہے تو ساغر ومینا میں رات قطرہ قطرہ اترنے لگتی ہے۔

ایسی رنگا رنگ سرزمین پرقدم رکھنے کے بعد اوسان بحال رکھنا اوران بکھرے رنگ ہائے حیات کوالفاظ میں ڈھالنا آسان نہیں۔اس کے لیے لازم ہے کہ لکھنے والوں کو ادب سے شغف ہو کہ رومان اس کے بغیر گرفت میں نہیں آسکتا۔اس میں صحافیانہ تجسس ہو کہ یہ تجزیے کی ناگزیر ضرورت ہے۔وہ تاریخی حرکیات کو سمجھتا ہو۔اس کےبعد ہی وہ جان سکتا ہے کہ اسلام ازم نے کیسےکمال ازم کی جگہ لی۔اس کے ساتھ خود پر قابو بھی ہو۔بردارم فاروق عادل کی ذات میں یہ اوصاف جمع ہیں۔اللہ تعالیٰ نے ان کو وہ قلم عطا کیا ہے جو اس رنگا رنگی کو اپنی گرفت میں لے سکتا ہے۔ان کا یہ سفر نامہ اس پر گواہ ہے۔وہ مشاہدے کواس مہارت کے ساتھ تاریخ سے ہم آہنگ کرتے ہیں کہ ان کا قلم دو رنگی روشنائی میں ڈوبا ،صاف دیکھاجاسکتا ہے۔مذہب و سیاست کی تعبیرات و تنوع سے ان کی آگاہی نے اس سفر نامے کو دل کے ساتھ دماغ کا مخاطب بھی بنا دیا ہے۔اس کا مطالعہ ایک طرف آپ کو وہ لذت دیتا ہے جو ادب کا خاصا ہے۔دوسری طرف فکر ونظر کے لیے وہ مواد فراہم کر تا ہے جو تحقیقی مقالے کاامتیاز ہے۔

آپ کو اس میں دلچسپی ہو سکتی ہے۔
  • نفسیاتی مسائل کے بارے میں ایک غلط فہمی
  • مزاح، لطائف اور احساس مسرت
  • نئے سال کی پہلی دعا
  • پیرزادہ اقبال احمد فاروقی کی یاد
شیئر کریں۔ 0 FacebookTwitterPinterestWhatsapp
Ranaayi

گزشتہ تحریر
معاشرے کا اجالا؛ مولانا الیاس قادری
اگلی تحریر
جدید دور کی مہلک ترین بیماری

متعلقہ پوسٹس حسب ضرورت متن

تخلیقی فرصت

دسمبر 8, 2025

لاہور بک فیئر کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

دسمبر 9, 2025

آزاد کشمیر پولیس کے ایک ڈرائیور کا خلوص

فروری 20, 2026

جدہ بک فیئر ایک نمایاں ثقافتی تقریب

دسمبر 10, 2025

نئے سال کی پہلی دعا

دسمبر 31, 2025

نئے سال کا ایک عہد

جنوری 1, 2026

ہمارے شعور کا المیہ

جنوری 3, 2026

بھٹو کی پھانسی پر پہلا ناول / سید کاشف رضا

جنوری 9, 2026

حکم محمد سعید کا رمضان

فروری 21, 2026

نذر اجمیر (خصوصی اشاعت بسلسلہ یوم خواجہ معین الدین چشتی)

دسمبر 26, 2025

Leave a Comment Cancel Reply

اگلی بار جب میں کمنٹ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

Recent Posts

  • شعوری کوشش کرتا اقبال خورشید
  • جمال ہم نشیناں اور ڈاکٹر عارف نوشاہی
  • محمد حمید شاہد کی سالگرہ
  • شوگر کی دواؤں کی چھٹی؟
  • سیدہ عابدہ حسین؛ اقتدار سے مطالعے تک

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔

رابطہ کیجیے

Facebook Twitter Instagram Pinterest Youtube Email

زیادہ مقبول تحریریں

  • 1

    بلاک کرنے کے نفسیاتی مضمرات

    دسمبر 8, 2025 416 views
  • 2

    صوفیوں کا استاد رنِد

    دسمبر 8, 2025 411 views
  • 3

    لاہور بک فیئر کی تاریخوں کا اعلان کر...

    دسمبر 9, 2025 405 views
  • 4

    محمود الحسن کی کتابیں؛ دسمبر کا بہترین مطالعہ

    دسمبر 8, 2025 401 views
  • 5

    ہم نامی کا مغالطہ

    دسمبر 8, 2025 394 views

تمام کیٹیگریز

  • others (6)
  • آرٹ/کلچر (4)
  • ادب (45)
  • انٹرویوز (4)
  • بچے (2)
  • بلاگ (45)
  • جشن رومی 2025 (14)
  • خصوصی مضامین (11)
  • سیلف ہیلپ (4)
  • صحت (1)
  • متفرق (31)

نیوز لیٹر کے لیے سبکرائب کیجیے

ہمارے بارے میں

ہمارے بارے میں

رعنائی ایسا آن لائن علمی، ادبی سماجی، اور محدود طور پر صحافتی پلیٹ فارم ہے جہاں دنیا بھر کے علم و دانش کو انسانوں کی بھلائی کے لیے پیش کیا جاتا ہے۔

گوشۂ خاص

  • شعوری کوشش کرتا اقبال خورشید

    اگست 15, 2026
  • جمال ہم نشیناں اور ڈاکٹر عارف نوشاہی

    اگست 8, 2026
  • محمد حمید شاہد کی سالگرہ

    مارچ 25, 2026

تمام کیٹیگریز

  • others (6)
  • آرٹ/کلچر (4)
  • ادب (45)
  • انٹرویوز (4)
  • بچے (2)
  • بلاگ (45)
  • جشن رومی 2025 (14)
  • خصوصی مضامین (11)
  • سیلف ہیلپ (4)
  • صحت (1)
  • متفرق (31)
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • Threads

Copyright© 2025 Ranaayi, All rights reserved.

  • ہوم پیج
  • بلاگ
  • خصوصی مضامینNew
  • ادب
  • متفرق
    • صحت
    • سیلف ہیلپ
    • انٹرویوز
    • بچے
    • خواتین
  • آرٹ/کلچر

یہ بھی پڑھیںx

نئے سال کی پہلی دعا

دسمبر 31, 2025

جدہ بک فیئر ایک نمایاں ثقافتی...

دسمبر 10, 2025

یورپ کے کچھ کردار

جنوری 2, 2026
سائن ان کریں۔

احتفظ بتسجيل الدخول حتى أقوم بتسجيل الخروج

نسيت كلمة المرور؟

پاس ورڈ کی بازیافت

سيتم إرسال كلمة مرور جديدة لبريدك الإلكتروني.

هل استلمت كلمة مرور جديدة؟ Login here