Ranaayi
  • ہوم پیج
  • بلاگ
  • خصوصی مضامینNew
  • ادب
  • متفرق
    • صحت
    • سیلف ہیلپ
    • انٹرویوز
    • بچے
    • خواتین
  • آرٹ/کلچر
Home » مرزا بیدل کی ایک نعت

مرزا بیدل کی ایک نعت

انتخاب و ترجمانی: معین نظامی

کی طرف سے Ranaayi فروری 19, 2026
کی طرف سے Ranaayi فروری 19, 2026 0 comments
شیئر کریں۔ 0FacebookTwitterPinterestWhatsapp
72

مثنوی کی صنف میں مرزا عبدالقادر بیدل جیسے عبقری قادری قلندر کی ایک مختصر نعت اور اس کی ترجمانی ملاحظہ فرمائیے:

زبانم قابلِ حمدِ خدا شد

کہ با نامِ محمد آشنا شد

میری زبان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام سے آشنا ہوئی اور اب اللہ تعالیٰ کی حمد بیان کرنے کے قابل ہوئی.

دل از تفسیرِ این اسم است آگہ

زِ رمزِ معنیِ الحمد للہ

دل اسمِ محمد کے معانی و معارف سے آگاہ ہے اور یہ ادراک الحمد للہ کے معانی کے بھید سے عطا ہوا ہے.

دو عالَم چون صدف درہم شکستم

کہ آمد گوہرِ نامَش بہ دستم

مَیں نے دونوں جہانوں کو سیپی کی طرح توڑا تو مجھے یہ مبارک نام ملا.

زِ آغوشِ اَحَد یک میم جوشید

کہ بی رنگی لباسِ رنگ پوشید

اَحد کی گود سے ایک میم موج زن ہوئی، بے رنگی نے لباسِ رنگ پہنا.

نکرد آن جلوہ جُز سازِ نگاہی

نَبود آن میم جُز بر خود گواہی

اس جلوے نے اپنا ہی نظارہ کیا، وہ میم اپنی ذات پر گواہی کے سوا کچھ نہیں تھی.

زِ احمد بر اَحد چیزی نیفزود

اگر میمی فزود، آن ہم یکی بود

احمد نے اَحد پر کچھ بھی نہیں بڑھایا، اگر میم کا اضافہ ہوا تو وہ بھی ایک ہی بات تھی.

محمد ظاہر و باطن خداوند

ندارد موج جُز با بحر پیوند

محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ظاہر ہیں اور خدا پنہاں ہے، موج کا تعلق سمندر کے سوا کسی سے نہیں ہوتا.

نَگنجد در اَحد جُز در اَحد ہیچ

یکی در یک گم است این جا عدد ہیچ

اَحد میں اَحد کے سوا کوئی نہیں سما سکتا، ایک ہی ایک میں گم ہے، یہاں عدد بے معنی ہیں.

انتخاب و ترجمانی: معین نظامی

١۷- جنوری ٢٠٢٦ء

آپ کو اس میں دلچسپی ہو سکتی ہے۔
  • رومی کے چند اشعار
  • نصیر احمد ناصر کی دو نظمیں
  • انجنہاری کی گھریا؛ ایک مطالعہ
  • شعری مجموعہ ‘گلِ دوگانہ’
شیئر کریں۔ 0 FacebookTwitterPinterestWhatsapp
Ranaayi

گزشتہ تحریر
رمضان اور صحت
اگلی تحریر
ماں کی یاد میں

متعلقہ پوسٹس حسب ضرورت متن

کیمیا گروں کا کیمیا گر

دسمبر 9, 2025

حارث خلیق کی ایک غزل

فروری 28, 2026

نئے سال کی آمد پر ایک نظم

جنوری 3, 2026

اخلاق احمد کی کتاب بھید بھرے

جنوری 10, 2026

ونود کمار شکل کا انتقال؛ مع تعارف اور چند نظموں...

دسمبر 23, 2025

عربی زبان کے عالمی دن کے حوالے سے چند باتیں

دسمبر 15, 2025

گزرتے برس کی ایک اہم کتاب

دسمبر 22, 2025

عشق کی تقویم میں / حارث خلیق

جنوری 12, 2026

اروندھتی کی نئی کتاب؛ چند باتیں

دسمبر 20, 2025

ایک تبصرہ

دسمبر 8, 2025

Leave a Comment Cancel Reply

اگلی بار جب میں کمنٹ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

Recent Posts

  • محمد حمید شاہد کی سالگرہ
  • شوگر کی دواؤں کی چھٹی؟
  • سیدہ عابدہ حسین؛ اقتدار سے مطالعے تک
  • بیانیہ اور کہانی پن
  • جدید دور کی مہلک ترین بیماری

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔

رابطہ کیجیے

Facebook Twitter Instagram Pinterest Youtube Email

زیادہ مقبول تحریریں

  • 1

    بلاک کرنے کے نفسیاتی مضمرات

    دسمبر 8, 2025 322 views
  • 2

    صوفیوں کا استاد رنِد

    دسمبر 8, 2025 306 views
  • 3

    محمود الحسن کی کتابیں؛ دسمبر کا بہترین مطالعہ

    دسمبر 8, 2025 300 views
  • 4

    ہم نامی کا مغالطہ

    دسمبر 8, 2025 293 views
  • 5

    نفسیاتی مسائل کے بارے میں ایک غلط فہمی

    دسمبر 8, 2025 266 views

تمام کیٹیگریز

  • others (6)
  • آرٹ/کلچر (4)
  • ادب (44)
  • انٹرویوز (4)
  • بچے (2)
  • بلاگ (44)
  • جشن رومی 2025 (14)
  • خصوصی مضامین (11)
  • سیلف ہیلپ (4)
  • صحت (1)
  • متفرق (31)

نیوز لیٹر کے لیے سبکرائب کیجیے

ہمارے بارے میں

ہمارے بارے میں

رعنائی ایسا آن لائن علمی، ادبی سماجی، اور محدود طور پر صحافتی پلیٹ فارم ہے جہاں دنیا بھر کے علم و دانش کو انسانوں کی بھلائی کے لیے پیش کیا جاتا ہے۔

گوشۂ خاص

  • محمد حمید شاہد کی سالگرہ

    مارچ 25, 2026
  • شوگر کی دواؤں کی چھٹی؟

    مارچ 11, 2026
  • سیدہ عابدہ حسین؛ اقتدار سے مطالعے تک

    مارچ 9, 2026

تمام کیٹیگریز

  • others (6)
  • آرٹ/کلچر (4)
  • ادب (44)
  • انٹرویوز (4)
  • بچے (2)
  • بلاگ (44)
  • جشن رومی 2025 (14)
  • خصوصی مضامین (11)
  • سیلف ہیلپ (4)
  • صحت (1)
  • متفرق (31)
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • Threads

Copyright© 2025 Ranaayi, All rights reserved.

  • ہوم پیج
  • بلاگ
  • خصوصی مضامینNew
  • ادب
  • متفرق
    • صحت
    • سیلف ہیلپ
    • انٹرویوز
    • بچے
    • خواتین
  • آرٹ/کلچر

یہ بھی پڑھیںx

الحمراء کا تازہ شمارہ شائع ہو...

دسمبر 13, 2025

منقبت حضرت عباس بن عبد المطلب

جنوری 5, 2026

کیمیا گروں کا کیمیا گر

دسمبر 9, 2025
سائن ان کریں۔

احتفظ بتسجيل الدخول حتى أقوم بتسجيل الخروج

نسيت كلمة المرور؟

پاس ورڈ کی بازیافت

سيتم إرسال كلمة مرور جديدة لبريدك الإلكتروني.

هل استلمت كلمة مرور جديدة؟ Login here