Ranaayi
  • ہوم پیج
  • بلاگ
  • خصوصی مضامینNew
  • ادب
  • متفرق
    • صحت
    • سیلف ہیلپ
    • انٹرویوز
    • بچے
    • خواتین
  • آرٹ/کلچر
Home » کالونیل ازم کی ایک نئی شکل

کالونیل ازم کی ایک نئی شکل

سید کاشف رضا

کی طرف سے Ranaayi فروری 26, 2026
کی طرف سے Ranaayi فروری 26, 2026 0 comments
شیئر کریں۔ 0FacebookTwitterPinterestWhatsapp
101

جن دنوں غزہ جنگ جاری تھی اور میں نے ایلان پاپے کے کچھ مضامین ترجمہ کیے تھے ان دنوں جیمز پیٹراس کے بارے میں بھی علم ہوا تھا کہ اس نے امریکا میں اسرائیل کے اثر و نفوذ پر کتاب لکھی ہے جس کا بہت درد محسوس کیا گیا ہے۔ آج پیٹراس کا ذکر کرنے کا موقع یوں نکلا کہ نیٹ سرفنگ کرتے ہوئے معلوم ہوا ہے کہ وہ اس سال 17 جنوری کو 89 برس کی عمر میں وفات پا چکے ہیں۔

جیمز پیٹراس کے کام میں سب سے اہم نکتہ یہ ہے کہ اس کے مطابق کالونیل ازم اب بھی جاری ہے اور اب اس کی شکل ملکوں پر قبضے کے بجائے مالیاتی قبضے کی ہو گئی ہے۔ ٹرمپ نے تو اس ملفوف کالونیل ازم کا نقاب بھی اتار دیا ہے۔

اردو میں پوسٹ کالونیل ازم مطالعات سے دلچسپی اب پیدا ہو رہی ہے مگر کالونیل ازم بھی تو اب تک موجود ہے اور فائنانشل کالونیل ازم کی شکل میں استعمار کا جو شکنجہ گلوبل جنوب پر موجود ہے اسے بھی سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

میری بنیادی دلچسپی ادبیات سے ہے اور اسی کے لیے میرے پاس وقت کم پڑ جاتا ہے۔ مگر ملک میں سیاسی بحوث میں دلچسپی رکھنے والوں کو دنیا کی خبر رکھنی چاہیے کہ جدید عالمی معاملات پر نئے مفکرین کیا سوچ رہے ہیں۔ ملکی حکم رانوں کا تو خیر کسی قسم کے مطالعے سے واسطہ ہی نہیں۔

آپ کو اس میں دلچسپی ہو سکتی ہے۔
  • چند ادبی و سماجی مسائل
  • اخلاقیات کی دھنک
  • ہماری تفریحی سرگرمیاں
  • میرا کراچی
شیئر کریں۔ 0 FacebookTwitterPinterestWhatsapp
Ranaayi

گزشتہ تحریر
میں اور سید کاشف رضا
اگلی تحریر
حارث خلیق کی ایک غزل

متعلقہ پوسٹس حسب ضرورت متن

میں اور سید کاشف رضا

فروری 26, 2026

احوال ایران؛ چند فکری زاویے

جنوری 9, 2026

فارمیسی میں منہ چڑاتی دو دوائیں

فروری 7, 2026

فیس بک کی دنیا

فروری 9, 2026

آپ اے آئی سے ڈرتے ہیں یا نہیں

جنوری 5, 2026

خود کش حملے کیسے ختم ہوں؟

فروری 12, 2026

خطرناک امراض اور سائنس

فروری 12, 2026

ایک کیس کی روداد (سیکھنے کے چند پہلو)

فروری 15, 2026

رہنما، جو غداروں کے باعث مارے گئے

مارچ 1, 2026

پاکستان ہسٹاریکل سوسائٹی

فروری 22, 2026

Leave a Comment Cancel Reply

اگلی بار جب میں کمنٹ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

Recent Posts

  • محمد حمید شاہد کی سالگرہ
  • شوگر کی دواؤں کی چھٹی؟
  • سیدہ عابدہ حسین؛ اقتدار سے مطالعے تک
  • بیانیہ اور کہانی پن
  • جدید دور کی مہلک ترین بیماری

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔

رابطہ کیجیے

Facebook Twitter Instagram Pinterest Youtube Email

زیادہ مقبول تحریریں

  • 1

    بلاک کرنے کے نفسیاتی مضمرات

    دسمبر 8, 2025 365 views
  • 2

    صوفیوں کا استاد رنِد

    دسمبر 8, 2025 353 views
  • 3

    محمود الحسن کی کتابیں؛ دسمبر کا بہترین مطالعہ

    دسمبر 8, 2025 344 views
  • 4

    ہم نامی کا مغالطہ

    دسمبر 8, 2025 339 views
  • 5

    لاہور بک فیئر کی تاریخوں کا اعلان کر...

    دسمبر 9, 2025 324 views

تمام کیٹیگریز

  • others (6)
  • آرٹ/کلچر (4)
  • ادب (44)
  • انٹرویوز (4)
  • بچے (2)
  • بلاگ (44)
  • جشن رومی 2025 (14)
  • خصوصی مضامین (11)
  • سیلف ہیلپ (4)
  • صحت (1)
  • متفرق (31)

نیوز لیٹر کے لیے سبکرائب کیجیے

ہمارے بارے میں

ہمارے بارے میں

رعنائی ایسا آن لائن علمی، ادبی سماجی، اور محدود طور پر صحافتی پلیٹ فارم ہے جہاں دنیا بھر کے علم و دانش کو انسانوں کی بھلائی کے لیے پیش کیا جاتا ہے۔

گوشۂ خاص

  • محمد حمید شاہد کی سالگرہ

    مارچ 25, 2026
  • شوگر کی دواؤں کی چھٹی؟

    مارچ 11, 2026
  • سیدہ عابدہ حسین؛ اقتدار سے مطالعے تک

    مارچ 9, 2026

تمام کیٹیگریز

  • others (6)
  • آرٹ/کلچر (4)
  • ادب (44)
  • انٹرویوز (4)
  • بچے (2)
  • بلاگ (44)
  • جشن رومی 2025 (14)
  • خصوصی مضامین (11)
  • سیلف ہیلپ (4)
  • صحت (1)
  • متفرق (31)
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • Threads

Copyright© 2025 Ranaayi, All rights reserved.

  • ہوم پیج
  • بلاگ
  • خصوصی مضامینNew
  • ادب
  • متفرق
    • صحت
    • سیلف ہیلپ
    • انٹرویوز
    • بچے
    • خواتین
  • آرٹ/کلچر

یہ بھی پڑھیںx

اکیسویں صدی کے پہلے 25 برس

دسمبر 22, 2025

قبائلی بیٹیوں کے خواب اور خاموش...

فروری 25, 2026

یہ کون ہے احمد شاہ؟

دسمبر 31, 2025
سائن ان کریں۔

احتفظ بتسجيل الدخول حتى أقوم بتسجيل الخروج

نسيت كلمة المرور؟

پاس ورڈ کی بازیافت

سيتم إرسال كلمة مرور جديدة لبريدك الإلكتروني.

هل استلمت كلمة مرور جديدة؟ Login here