Ranaayi
  • ہوم پیج
  • بلاگ
  • خصوصی مضامینNew
  • ادب
  • متفرق
    • صحت
    • سیلف ہیلپ
    • انٹرویوز
    • بچے
    • خواتین
  • آرٹ/کلچر
Home » اچھی بہو، نیک داماد (چند قابل غور معاشرتی پہلو)

اچھی بہو، نیک داماد (چند قابل غور معاشرتی پہلو)

عرفان جاوید

کی طرف سے Ranaayi فروری 15, 2026
کی طرف سے Ranaayi فروری 15, 2026 0 comments
شیئر کریں۔ 0FacebookTwitterPinterestWhatsapp
74

پاکستان میں بیشتر افراد اجتماعی خاندانوں میں زندگی گزارتے ہیں،ان میں سے بہت سے گھرانے تابع دار بیٹے سے زیادہ اچھی بہو اور اچھی بیٹی سے زیادہ نیک داماد کی دُعا کرتے ہیں۔ایک غلط فرد کے آ جانے سے بہن بھائی، ماں باپ ہِل کر رہ جاتے ہیں اور خاندان کا شیرازہ بِکھر جاتا ہے۔جیسا کہ ہم اپنی زندگیوں میں، اپنی نظروں کے سامنے اس بڑے پیمانے پر دیکھ رہے ہیں جس کے مثال ماضی کے ہمارے معاشرے میں نہیں ملتی۔ فیملی کورٹس میں خلع کے کیسز کی تعداد طلاق سے بڑھ رہی ہے( اسلام آباد کی حدود میں خلع کے کیسز طلاق سے زیادہ ہیں)جو ایک جانب عورت کی مضبوطی اور آزادی کا مثبت اشارہ ہے تو وہیں ایک تشویش ناک معاشرتی اشاریہ بھی ہے۔ لڑکے کا انتخاب کرتے وقت جذبات اور دولت سے زیادہ اس کا مزاج دیکھا جانا چاہیے، لڑکی کا انتخاب صورت اور خاندان سے زیادہ اس کی انفرادی شخصیت کی جانچ کا تقاضا کرتا ہے۔ { چند خوش فکر لوگ جوسمجھتے ہیں کہ لڑکی کی ماں کو دیکھ کر لڑکی کا اندازہ ہو جاتا ہے ، وہ اس سادہ سی حقیقت کو نظر انداز کر دیتے ہیں کہ ایک ماں کی چار بیٹیاں مختلف مزاج اور کردار کی ہوتی ہیں جیسے ایک باپ کے تین بیٹے، پہلا کماؤ اور فرمان بردار تو تیسرا نکھٹو اور نشئی}۔علاوہ ازیں خاندان کے افراد کی نو بیاہتا جوڑے کے نجی معاملات میں مداخلت بھی آگ پر تیزاب ڈالتی ہے۔سوشل میڈیا کا کردار نظر انداز نہیں کیا جا سکتا تو وسیع پیمانے پر دیہات سے شہروں کو اور ایک شہر سے دوسرے شہر کو ہجرت، انتقالِ آبادی سے جنم لینے والی سماجی اتھل پتھل کا مدلل تجزیہ بھی وقت کا تقاضا ہے۔یہ انتہائی اہم اور فوری نوعیت کا مسئلہ بنتا جا رہا ہے جس پر سنجیدہ اور غیرجذباتی تفکر و تدبر کی ضرورت ہے۔

آپ کو اس میں دلچسپی ہو سکتی ہے۔
  • جدہ بک فیئر ایک نمایاں ثقافتی تقریب
  • یورپ کے کچھ کردار
  • ایک تبصرہ
  • محمد حمید شاہد کی سالگرہ
شیئر کریں۔ 0 FacebookTwitterPinterestWhatsapp
Ranaayi

گزشتہ تحریر
ایک کیس کی روداد (سیکھنے کے چند پہلو)
اگلی تحریر
کسی اور زمانے کی لائبریری

متعلقہ پوسٹس حسب ضرورت متن

اروندھتی کی نئی کتاب؛ چند باتیں

دسمبر 20, 2025

نذر اجمیر (خصوصی اشاعت بسلسلہ یوم خواجہ معین الدین چشتی)

دسمبر 26, 2025

اردو کانفرنس کے بارے میں

دسمبر 30, 2025

ڈاکٹر منظور احمد ، رفت

دسمبر 23, 2025

ریل گاڑی کا سفر اور بچے

فروری 10, 2026

ایک تبصرہ

دسمبر 8, 2025

اردو کانفرنس پر گفتگو

دسمبر 30, 2025

محمد حمید شاہد کی سالگرہ

مارچ 25, 2026

جدہ بک فیئر ایک نمایاں ثقافتی تقریب

دسمبر 10, 2025

قانون کے دانت

دسمبر 11, 2025

Leave a Comment Cancel Reply

اگلی بار جب میں کمنٹ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

Recent Posts

  • محمد حمید شاہد کی سالگرہ
  • شوگر کی دواؤں کی چھٹی؟
  • سیدہ عابدہ حسین؛ اقتدار سے مطالعے تک
  • بیانیہ اور کہانی پن
  • جدید دور کی مہلک ترین بیماری

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔

رابطہ کیجیے

Facebook Twitter Instagram Pinterest Youtube Email

زیادہ مقبول تحریریں

  • 1

    بلاک کرنے کے نفسیاتی مضمرات

    دسمبر 8, 2025 322 views
  • 2

    صوفیوں کا استاد رنِد

    دسمبر 8, 2025 307 views
  • 3

    محمود الحسن کی کتابیں؛ دسمبر کا بہترین مطالعہ

    دسمبر 8, 2025 300 views
  • 4

    ہم نامی کا مغالطہ

    دسمبر 8, 2025 293 views
  • 5

    نفسیاتی مسائل کے بارے میں ایک غلط فہمی

    دسمبر 8, 2025 266 views

تمام کیٹیگریز

  • others (6)
  • آرٹ/کلچر (4)
  • ادب (44)
  • انٹرویوز (4)
  • بچے (2)
  • بلاگ (44)
  • جشن رومی 2025 (14)
  • خصوصی مضامین (11)
  • سیلف ہیلپ (4)
  • صحت (1)
  • متفرق (31)

نیوز لیٹر کے لیے سبکرائب کیجیے

ہمارے بارے میں

ہمارے بارے میں

رعنائی ایسا آن لائن علمی، ادبی سماجی، اور محدود طور پر صحافتی پلیٹ فارم ہے جہاں دنیا بھر کے علم و دانش کو انسانوں کی بھلائی کے لیے پیش کیا جاتا ہے۔

گوشۂ خاص

  • محمد حمید شاہد کی سالگرہ

    مارچ 25, 2026
  • شوگر کی دواؤں کی چھٹی؟

    مارچ 11, 2026
  • سیدہ عابدہ حسین؛ اقتدار سے مطالعے تک

    مارچ 9, 2026

تمام کیٹیگریز

  • others (6)
  • آرٹ/کلچر (4)
  • ادب (44)
  • انٹرویوز (4)
  • بچے (2)
  • بلاگ (44)
  • جشن رومی 2025 (14)
  • خصوصی مضامین (11)
  • سیلف ہیلپ (4)
  • صحت (1)
  • متفرق (31)
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • Threads

Copyright© 2025 Ranaayi, All rights reserved.

  • ہوم پیج
  • بلاگ
  • خصوصی مضامینNew
  • ادب
  • متفرق
    • صحت
    • سیلف ہیلپ
    • انٹرویوز
    • بچے
    • خواتین
  • آرٹ/کلچر

یہ بھی پڑھیںx

یورپ کے کچھ کردار

جنوری 2, 2026

پیرزادہ اقبال احمد فاروقی کی یاد

دسمبر 19, 2025

حکم محمد سعید کا رمضان

فروری 21, 2026
سائن ان کریں۔

احتفظ بتسجيل الدخول حتى أقوم بتسجيل الخروج

نسيت كلمة المرور؟

پاس ورڈ کی بازیافت

سيتم إرسال كلمة مرور جديدة لبريدك الإلكتروني.

هل استلمت كلمة مرور جديدة؟ Login here