Ranaayi
  • ہوم پیج
  • بلاگ
  • خصوصی مضامینNew
  • ادب
  • متفرق
    • صحت
    • سیلف ہیلپ
    • انٹرویوز
    • بچے
    • خواتین
  • آرٹ/کلچر
Home » رومی کے چند اشعار

رومی کے چند اشعار

مترجم: زیب اذکار حسین

کی طرف سے Ranaayi فروری 1, 2026
کی طرف سے Ranaayi فروری 1, 2026 0 comments
شیئر کریں۔ 0FacebookTwitterPinterestWhatsapp
121

در ژرفای دل خویش کندم تا ببینم چه کسی درون است

هرچه بیشتر فرو رفتم، خویشتن را بیشتر گم کردم.

 

زیب اذکار حسین)

میں اُترا دُور تک اپنے ہی دل میں

تجسُس تھا کہ دیکھوں کیا ہے من میں

مگر جتنا گیا، اتنا ہُوا گُم

میں رفتہ رفتہ کھویا من کے بن میں

 

پادشاهی هست که از هر نقابی که بر چهره می‌نهی آگاه است،

او همه چهره‌های پنهان تو را می‌شناسد.

 

وہ یہاں جس کی بادشاہت ہے

مخفی اُس سے نہیں تری صُورت

دیکھ سکتا ہے وہ نقاب اندر

پردہ کیسا ہو، کیسی ہو مُورًت

 

آرزو دارم از زندانِ نفس بگریزم

و در تو خویشتن را گم کنم

 

قید خانے سے ذات کے نکلوں

خواہش ہے میں انَا سے باہر آؤں

جذب یُوں تیری ذات میں ہو جاؤں

میں دُوئی کے بھنور سے باہر آؤں

 

دیشب استادم درس فقر به من آموخت:

هیچ نداشتن… و هیچ نخواستن۔

 

گزشتہ شب مجھے استاد نے یہ سمجھایا

کہ فقر کے لئے لازم ہے کچھ نہیں پایا

نہ کچھ بھی پانے کی خواہش ہے اوًلین یہاں

نہ کچھ بھی ہونے مطلب ہے کُچھ نہیں پایا

آپ کو اس میں دلچسپی ہو سکتی ہے۔
  • مرزا بیدل کی ایک نعت
  • انجنہاری کی گھریا؛ ایک مطالعہ
  • ہارپر لی؛ چند تصویرِ بتاں، چند حسینوں کے خطوط
  • منقبت حضرت عباس بن عبد المطلب
شیئر کریں۔ 0 FacebookTwitterPinterestWhatsapp
Ranaayi

گزشتہ تحریر
رومی کے اشعار
اگلی تحریر
سخن ہائے گفتنی

متعلقہ پوسٹس حسب ضرورت متن

جہانِ گزراں (یہ دنیا رنگ رنگیلی بابا)

دسمبر 26, 2025

مرزا بیدل کی ایک نعت

فروری 19, 2026

اروندھتی کی نئی کتاب؛ چند باتیں

دسمبر 20, 2025

نصیر احمد ناصر کی دو نظمیں

جنوری 9, 2026

قدیم شاعری پڑھتے ہوئے

جنوری 7, 2026

انجنہاری کی گھریا؛ ایک مطالعہ

دسمبر 8, 2025

جو ستارا تمہیں افلاک نشیں لگتا ہے

دسمبر 31, 2025

ایک نئی زبان کیوں سیکھی جائے؟

دسمبر 11, 2025

خورشیدِ غالب (غالب ڈے کی مناسبت سے)

دسمبر 26, 2025

کیمیا گروں کا کیمیا گر

دسمبر 9, 2025

Leave a Comment Cancel Reply

اگلی بار جب میں کمنٹ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

Recent Posts

  • محمد حمید شاہد کی سالگرہ
  • شوگر کی دواؤں کی چھٹی؟
  • سیدہ عابدہ حسین؛ اقتدار سے مطالعے تک
  • بیانیہ اور کہانی پن
  • جدید دور کی مہلک ترین بیماری

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔

رابطہ کیجیے

Facebook Twitter Instagram Pinterest Youtube Email

زیادہ مقبول تحریریں

  • 1

    بلاک کرنے کے نفسیاتی مضمرات

    دسمبر 8, 2025 365 views
  • 2

    صوفیوں کا استاد رنِد

    دسمبر 8, 2025 353 views
  • 3

    محمود الحسن کی کتابیں؛ دسمبر کا بہترین مطالعہ

    دسمبر 8, 2025 344 views
  • 4

    ہم نامی کا مغالطہ

    دسمبر 8, 2025 339 views
  • 5

    لاہور بک فیئر کی تاریخوں کا اعلان کر...

    دسمبر 9, 2025 321 views

تمام کیٹیگریز

  • others (6)
  • آرٹ/کلچر (4)
  • ادب (44)
  • انٹرویوز (4)
  • بچے (2)
  • بلاگ (44)
  • جشن رومی 2025 (14)
  • خصوصی مضامین (11)
  • سیلف ہیلپ (4)
  • صحت (1)
  • متفرق (31)

نیوز لیٹر کے لیے سبکرائب کیجیے

ہمارے بارے میں

ہمارے بارے میں

رعنائی ایسا آن لائن علمی، ادبی سماجی، اور محدود طور پر صحافتی پلیٹ فارم ہے جہاں دنیا بھر کے علم و دانش کو انسانوں کی بھلائی کے لیے پیش کیا جاتا ہے۔

گوشۂ خاص

  • محمد حمید شاہد کی سالگرہ

    مارچ 25, 2026
  • شوگر کی دواؤں کی چھٹی؟

    مارچ 11, 2026
  • سیدہ عابدہ حسین؛ اقتدار سے مطالعے تک

    مارچ 9, 2026

تمام کیٹیگریز

  • others (6)
  • آرٹ/کلچر (4)
  • ادب (44)
  • انٹرویوز (4)
  • بچے (2)
  • بلاگ (44)
  • جشن رومی 2025 (14)
  • خصوصی مضامین (11)
  • سیلف ہیلپ (4)
  • صحت (1)
  • متفرق (31)
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • Threads

Copyright© 2025 Ranaayi, All rights reserved.

  • ہوم پیج
  • بلاگ
  • خصوصی مضامینNew
  • ادب
  • متفرق
    • صحت
    • سیلف ہیلپ
    • انٹرویوز
    • بچے
    • خواتین
  • آرٹ/کلچر

یہ بھی پڑھیںx

ایک نئی زبان کیوں سیکھی جائے؟

دسمبر 11, 2025

حارث خلیق کی ایک غزل

فروری 28, 2026

رومی سے ماخوذ ایک اردو نظم

فروری 7, 2026
سائن ان کریں۔

احتفظ بتسجيل الدخول حتى أقوم بتسجيل الخروج

نسيت كلمة المرور؟

پاس ورڈ کی بازیافت

سيتم إرسال كلمة مرور جديدة لبريدك الإلكتروني.

هل استلمت كلمة مرور جديدة؟ Login here