Ranaayi
  • ہوم پیج
  • بلاگ
  • خصوصی مضامینNew
  • ادب
  • متفرق
    • صحت
    • سیلف ہیلپ
    • انٹرویوز
    • بچے
    • خواتین
  • آرٹ/کلچر
Home » حارث خلیق کی ایک غزل

حارث خلیق کی ایک غزل

حارث خلیق

کی طرف سے Ranaayi فروری 28, 2026
کی طرف سے Ranaayi فروری 28, 2026 0 comments
شیئر کریں۔ 0FacebookTwitterPinterestWhatsapp
58

وہ دل ملے جو کشاکش سے بے نیاز کرے

نشاط و حُزن میں کوئی نہ امتیاز کرے

وہ چپ رہے جسے لاحق ہے کائنات کا دکھ

بس اپنی ذات کو اپنا رہینِ راز کرے

کوئی تو ساتھ ہو میرے، ندیم ہو کہ رقیب

جو ذکرِ یار کو چھیڑے بھی اور دراز کرے

جو رمز پا سکے لاحاصلی سے حاصل کا

بپا وہ محفلِ رنگ و سبو و ساز کرے

جو پاس ہو وہ کرے دان، لے کسی سے نہ کچھ

وہ کیوں نہ اپنی تہی دامنی پہ ناز کرے

مرے لیے سخنِ اوّلیں علی کا نام

جو دل کو موم کرے، روح کو گداز کرے

آپ کو اس میں دلچسپی ہو سکتی ہے۔
  • جہانِ گزراں (یہ دنیا رنگ رنگیلی بابا)
  • کیمیا گروں کا کیمیا گر
  • آدمی (افسانہ)
  • خورشیدِ غالب (غالب ڈے کی مناسبت سے)
شیئر کریں۔ 0 FacebookTwitterPinterestWhatsapp
Ranaayi

گزشتہ تحریر
کالونیل ازم کی ایک نئی شکل
اگلی تحریر
خبر، افواہ اور سوشل میڈیا؛ ایک لمحۂ فکریہ

متعلقہ پوسٹس حسب ضرورت متن

ایک نئی زبان کیوں سیکھی جائے؟

دسمبر 11, 2025

بکھری ہے میری داستاں؛ ایک مطالعہ

جنوری 5, 2026

رومی کے چند اشعار کا ترجمہ

جنوری 7, 2026

انجنہاری کی گھریا؛ایک مطالعہ (دوسری قسط)

دسمبر 9, 2025

کیمیا گروں کا کیمیا گر

دسمبر 9, 2025

مولانا ظفر علی خان اور فارسی

دسمبر 8, 2025

تراشیدم، پرستیدم، شکستم (افسانہ)

فروری 12, 2026

معروف مصنف عرفان جاوید کی سال 2025 کی پسندیدہ کتابیں

دسمبر 9, 2025

تخلیقی فرصت

دسمبر 8, 2025

سنسکرت کی دو کتابیں اور چند جملے

دسمبر 30, 2025

Leave a Comment Cancel Reply

اگلی بار جب میں کمنٹ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

Recent Posts

  • محمد حمید شاہد کی سالگرہ
  • شوگر کی دواؤں کی چھٹی؟
  • سیدہ عابدہ حسین؛ اقتدار سے مطالعے تک
  • بیانیہ اور کہانی پن
  • جدید دور کی مہلک ترین بیماری

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔

رابطہ کیجیے

Facebook Twitter Instagram Pinterest Youtube Email

زیادہ مقبول تحریریں

  • 1

    بلاک کرنے کے نفسیاتی مضمرات

    دسمبر 8, 2025 321 views
  • 2

    صوفیوں کا استاد رنِد

    دسمبر 8, 2025 306 views
  • 3

    محمود الحسن کی کتابیں؛ دسمبر کا بہترین مطالعہ

    دسمبر 8, 2025 299 views
  • 4

    ہم نامی کا مغالطہ

    دسمبر 8, 2025 292 views
  • 5

    نفسیاتی مسائل کے بارے میں ایک غلط فہمی

    دسمبر 8, 2025 266 views

تمام کیٹیگریز

  • others (6)
  • آرٹ/کلچر (4)
  • ادب (44)
  • انٹرویوز (4)
  • بچے (2)
  • بلاگ (44)
  • جشن رومی 2025 (14)
  • خصوصی مضامین (11)
  • سیلف ہیلپ (4)
  • صحت (1)
  • متفرق (31)

نیوز لیٹر کے لیے سبکرائب کیجیے

ہمارے بارے میں

ہمارے بارے میں

رعنائی ایسا آن لائن علمی، ادبی سماجی، اور محدود طور پر صحافتی پلیٹ فارم ہے جہاں دنیا بھر کے علم و دانش کو انسانوں کی بھلائی کے لیے پیش کیا جاتا ہے۔

گوشۂ خاص

  • محمد حمید شاہد کی سالگرہ

    مارچ 25, 2026
  • شوگر کی دواؤں کی چھٹی؟

    مارچ 11, 2026
  • سیدہ عابدہ حسین؛ اقتدار سے مطالعے تک

    مارچ 9, 2026

تمام کیٹیگریز

  • others (6)
  • آرٹ/کلچر (4)
  • ادب (44)
  • انٹرویوز (4)
  • بچے (2)
  • بلاگ (44)
  • جشن رومی 2025 (14)
  • خصوصی مضامین (11)
  • سیلف ہیلپ (4)
  • صحت (1)
  • متفرق (31)
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • Threads

Copyright© 2025 Ranaayi, All rights reserved.

  • ہوم پیج
  • بلاگ
  • خصوصی مضامینNew
  • ادب
  • متفرق
    • صحت
    • سیلف ہیلپ
    • انٹرویوز
    • بچے
    • خواتین
  • آرٹ/کلچر

یہ بھی پڑھیںx

جو ستارا تمہیں افلاک نشیں لگتا...

دسمبر 31, 2025

صوفیوں کا استاد رنِد

دسمبر 8, 2025

جہانِ گزراں (یہ دنیا رنگ رنگیلی...

دسمبر 26, 2025
سائن ان کریں۔

احتفظ بتسجيل الدخول حتى أقوم بتسجيل الخروج

نسيت كلمة المرور؟

پاس ورڈ کی بازیافت

سيتم إرسال كلمة مرور جديدة لبريدك الإلكتروني.

هل استلمت كلمة مرور جديدة؟ Login here