Ranaayi
  • ہوم پیج
  • بلاگ
  • خصوصی مضامینNew
  • ادب
  • متفرق
    • صحت
    • سیلف ہیلپ
    • انٹرویوز
    • بچے
    • خواتین
  • آرٹ/کلچر
Home » ہماری تفریحی سرگرمیاں

ہماری تفریحی سرگرمیاں

عرفان جاوید

کی طرف سے Ranaayi دسمبر 31, 2025
کی طرف سے Ranaayi دسمبر 31, 2025 0 comments
شیئر کریں۔ 0FacebookTwitterPinterestWhatsapp
41

مُجھے اپنے لڑکپن کا ایک واقعہ یاد ہے۔ نئے سال کا آغاز تھا۔ ہم مری میں چند روزہ رہائش رکھے ہوۓ تھے۔ دسمبر کی آخری رات مری کی مال روڈ پر خوب ہلا گُلا ہو رہا تھا۔ فیملیز تھیں تو چند لڑکے بھی ادھر موجود تھے۔لڑکے جی پی او کے سامنے بے ضرر ناچ ناچ رہے تھے۔یکایک اُدھر ایک ڈھول والا آیا اور ڈھول بجانا شروع کر دیا۔ ڈھول کی آواز سُن کر آس پاس سے مزید لڑکے اُدھر اکٹھے ہو گئے اور ناچنے لگے۔ ڈھول کی بِیٹ تیز ہوتی رہی، اب کے ناچنے والوں میں چند چادر پوش بھی شامل ہو گئے۔جب ناچ اپنے عروج ہر پہنچا تو یکایک ڈھول والا خاموش ہو گیا اور چادرپوش افرادنے، جو لڑکوں کو گھیرے میں لے چُکے تھے، اپنی چادروں میں سے ڈنڈے نکالے اور لڑکوں پر پَل پڑے۔

ڈھول والا اور چادر پوش لوگ دراصل سادہ لباس میں پولیس اہل کار تھے۔ پہلے انہوں نے ڈھول کی تھاپ پر سب لڑکوں کو اکٹھا کیا، پھر ان کو اتنا مارا پیٹا کہ اگلے روز کے نواۓ وقت اخبار میں اس واقعے کی نمایاں سُرخیاں لگی تھیں۔

کھیل اور مثبت جسمانی سرگرمیوں کا انتظام ہمارے ہاں نہیں، صحت مند تفریحی سرگرمیاں اِدھر نہیں، فنون لطیفہ ندارد، عجائب گھر، آرٹ ایکٹیویٹی غائب، سوشل میڈیا فلم ٹی وی فرسٹریشن طاری کرتے ہوۓ، ہمارے جوان کِدھر جائیں؟ جوانی کا جوش تخریب کا رُخ اختیار نہ کرے تو کیا کرے؟؟

{ لڑکے تو پھر کتھارسس کے چند ذرائع پیدا کر لیتے ہیں، لڑکیاں گھُٹن میں سسک رہی ہیں}

آپ کو اس میں دلچسپی ہو سکتی ہے۔
  • یہ کون ہے احمد شاہ؟
  • کیا ڈاکٹر ظالم ہوتے ہیں؟
  • احوال ایران؛ چند فکری زاویے
  • کیا عقلی دلیل ممنوع ہے ؟
شیئر کریں۔ 0 FacebookTwitterPinterestWhatsapp
Ranaayi

گزشتہ تحریر
جو ستارا تمہیں افلاک نشیں لگتا ہے
اگلی تحریر
اے آئی کی کلہاڑی

متعلقہ پوسٹس حسب ضرورت متن

کیا ڈاکٹر ظالم ہوتے ہیں؟

دسمبر 26, 2025

اے آئی کی کلہاڑی

دسمبر 31, 2025

میرا کراچی

دسمبر 24, 2025

ادبی میلوں کا ایک توجہ طلب پہلو

دسمبر 29, 2025

سوشل میڈیا کے دور میں مطالعہ کیوں کیا جاۓ؟

دسمبر 13, 2025

دو اہم افسانوں کا تذکرہ

جنوری 2, 2026

ایران میں بھوک کا احتجاج

جنوری 6, 2026

اکیسویں صدی کے پہلے 25 برس

دسمبر 22, 2025

احوال ایران؛ چند فکری زاویے

جنوری 9, 2026

امجد اسلام امجد سے ایک ملاقات

جنوری 4, 2026

Leave a Comment Cancel Reply

اگلی بار جب میں کمنٹ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

Recent Posts

  • روشنی (کہانی)
  • عشق کی تقویم میں / حارث خلیق
  • ادب یا شہر؟ / اقبال خورشید
  • اخلاق احمد کی کتاب بھید بھرے
  • احوال ایران؛ چند فکری زاویے

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔

رابطہ کیجیے

Facebook Twitter Instagram Pinterest Youtube Email

زیادہ مقبول تحریریں

  • 1

    بلاک کرنے کے نفسیاتی مضمرات

    دسمبر 8, 2025 240 views
  • 2

    صوفیوں کا استاد رنِد

    دسمبر 8, 2025 217 views
  • 3

    ہم نامی کا مغالطہ

    دسمبر 8, 2025 213 views
  • 4

    محمود الحسن کی کتابیں؛ دسمبر کا بہترین مطالعہ

    دسمبر 8, 2025 205 views
  • 5

    نفسیاتی مسائل کے بارے میں ایک غلط فہمی

    دسمبر 8, 2025 182 views

تمام کیٹیگریز

  • others (4)
  • آرٹ/کلچر (3)
  • ادب (37)
  • انٹرویوز (2)
  • بچے (1)
  • بلاگ (21)
  • جشن رومی 2025 (14)
  • خصوصی مضامین (7)
  • سیلف ہیلپ (3)
  • صحت (1)
  • متفرق (23)

نیوز لیٹر کے لیے سبکرائب کیجیے

ہمارے بارے میں

ہمارے بارے میں

رعنائی ایسا آن لائن علمی، ادبی سماجی، اور محدود طور پر صحافتی پلیٹ فارم ہے جہاں دنیا بھر کے علم و دانش کو انسانوں کی بھلائی کے لیے پیش کیا جاتا ہے۔

گوشۂ خاص

  • روشنی (کہانی)

    جنوری 13, 2026
  • عشق کی تقویم میں / حارث خلیق

    جنوری 12, 2026
  • ادب یا شہر؟ / اقبال خورشید

    جنوری 11, 2026

تمام کیٹیگریز

  • others (4)
  • آرٹ/کلچر (3)
  • ادب (37)
  • انٹرویوز (2)
  • بچے (1)
  • بلاگ (21)
  • جشن رومی 2025 (14)
  • خصوصی مضامین (7)
  • سیلف ہیلپ (3)
  • صحت (1)
  • متفرق (23)
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • Threads

Copyright© 2025 Ranaayi, All rights reserved.

  • ہوم پیج
  • بلاگ
  • خصوصی مضامینNew
  • ادب
  • متفرق
    • صحت
    • سیلف ہیلپ
    • انٹرویوز
    • بچے
    • خواتین
  • آرٹ/کلچر

یہ بھی پڑھیںx

اکیسویں صدی کے پہلے 25 برس

دسمبر 22, 2025

پنجابی کھوج گڑھ؛ یادگار کارنامہ

دسمبر 29, 2025

احوال ایران؛ چند فکری زاویے

جنوری 9, 2026
سائن ان کریں۔

احتفظ بتسجيل الدخول حتى أقوم بتسجيل الخروج

نسيت كلمة المرور؟

پاس ورڈ کی بازیافت

سيتم إرسال كلمة مرور جديدة لبريدك الإلكتروني.

هل استلمت كلمة مرور جديدة؟ Login here