Ranaayi
  • ہوم پیج
  • بلاگ
  • خصوصی مضامینNew
  • ادب
  • متفرق
    • صحت
    • سیلف ہیلپ
    • انٹرویوز
    • بچے
    • خواتین
  • آرٹ/کلچر
Home » خود کش حملے کیسے ختم ہوں؟

خود کش حملے کیسے ختم ہوں؟

مبشر علی زیدی

کی طرف سے Ranaayi فروری 12, 2026
کی طرف سے Ranaayi فروری 12, 2026 0 comments
شیئر کریں۔ 0FacebookTwitterPinterestWhatsapp
27

پاکستان میں خو دکش حملوں پر پہلا تفصیلی مضمون میں نے روزنامہ جنگ کے لیے لکھا تھا جو 5 مئی2002 کو سنڈے میگزین میں چھپا تھا۔ میرے پاس اس کی ایک کاپی موجود ہے۔ لائبریریوں میں بھی ہوگا۔ میں نے پوری دنیا سے ڈیٹا جمع کرکے بتایا تھا کہ اس وقت تک ہر ملک میں کتنے خو دکش حملے ہوچکے تھے۔ تب پوری دنیا میں ان حملوں کی کل تعداد 364 تھی۔ اب دسیوں ہزار ہوچکی ہے۔

اتفاق یہ ہوا کہ اتوار 5 مئی 2002 کو مضمون چھپا اور تین دن بعد8 مئی کو شیرٹن ہوٹل دھماکا ہوا۔ تب وہ پاکستان میں صرف دوسرا خو دکش دھماکا تھا۔ میں نے صرف اعدادوشمار پیش نہیں کیے تھے بلکہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹس کا مطالعہ کرکے بتایا تھا کہ خو دکش حملے کیسے روکے جاسکتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ جو خو دکش حملہ آور بم باندھ کے نکل پڑے، اسے روکنا تقریبا ناممکن ہوتا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ ایسے حملے انفرادی نہیں ہوتے۔ ان کے لیے فنڈنگ اور ذہن سازی لازم ہے اور یہ کام تنظیمی یا ادارہ جاتی سطح پر ہی ممکن ہے۔ ایک دور تھا کہ اسرائیل میں ہر روز ایسے حملے ہوتے تھے۔ اس نے ایسی تنظیموں کی فنڈنگ روکی اور حما س کے لیڈرز چن چن کے مار ڈالے۔ اب خو دکش حملے نہ ہونے کے برابر ہیں۔ یہی کام سری لنکا نے کیا۔ یہی پاکستان کو کرنا پڑے گا۔ فنڈنگ رکوائیں، ذہن سازی بند کرائیں اور دہ شت گر د لیڈر ماریں۔ حملے خودبخود رک جائیں گے۔ذہن سازی کہاں ہوتی ہے، یہ آپ بہتر جانتے ہیں۔

آپ کو اس میں دلچسپی ہو سکتی ہے۔
  • ہماری تفریحی سرگرمیاں
  • پاکستان ہسٹاریکل سوسائٹی
  • چند ادبی و سماجی مسائل
  • کیا عقلی دلیل ممنوع ہے ؟
شیئر کریں۔ 0 FacebookTwitterPinterestWhatsapp
Ranaayi

گزشتہ تحریر
خطرناک امراض اور سائنس
اگلی تحریر
ایک کیس کی روداد (سیکھنے کے چند پہلو)

متعلقہ پوسٹس حسب ضرورت متن

ماں کی یاد میں

فروری 19, 2026

امریکہ میں ممدانی اور قرآن

جنوری 4, 2026

ایران میں بھوک کا احتجاج

جنوری 6, 2026

قبائلی بیٹیوں کے خواب اور خاموش دیواریں

فروری 25, 2026

پاکستان سے ڈاکٹروں کی ہجرت کا مطلب کیا ہے؟

فروری 22, 2026

کیا عقلی دلیل ممنوع ہے ؟

دسمبر 23, 2025

سوشل میڈیا کے دور میں مطالعہ کیوں کیا جاۓ؟

دسمبر 13, 2025

خبر، افواہ اور سوشل میڈیا؛ ایک لمحۂ فکریہ

مارچ 1, 2026

ایک کیس کی روداد (سیکھنے کے چند پہلو)

فروری 15, 2026

سخن ہائے گفتنی

فروری 1, 2026

Leave a Comment Cancel Reply

اگلی بار جب میں کمنٹ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

Recent Posts

  • آموں کی پیٹی سے آج تک
  • رہنما، جو غداروں کے باعث مارے گئے
  • خبر، افواہ اور سوشل میڈیا؛ ایک لمحۂ فکریہ
  • حارث خلیق کی ایک غزل
  • کالونیل ازم کی ایک نئی شکل

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔

رابطہ کیجیے

Facebook Twitter Instagram Pinterest Youtube Email

زیادہ مقبول تحریریں

  • 1

    بلاک کرنے کے نفسیاتی مضمرات

    دسمبر 8, 2025 280 views
  • 2

    صوفیوں کا استاد رنِد

    دسمبر 8, 2025 264 views
  • 3

    محمود الحسن کی کتابیں؛ دسمبر کا بہترین مطالعہ

    دسمبر 8, 2025 254 views
  • 4

    ہم نامی کا مغالطہ

    دسمبر 8, 2025 253 views
  • 5

    نفسیاتی مسائل کے بارے میں ایک غلط فہمی

    دسمبر 8, 2025 226 views

تمام کیٹیگریز

  • others (6)
  • آرٹ/کلچر (4)
  • ادب (43)
  • انٹرویوز (3)
  • بچے (2)
  • بلاگ (41)
  • جشن رومی 2025 (14)
  • خصوصی مضامین (11)
  • سیلف ہیلپ (4)
  • صحت (1)
  • متفرق (29)

نیوز لیٹر کے لیے سبکرائب کیجیے

ہمارے بارے میں

ہمارے بارے میں

رعنائی ایسا آن لائن علمی، ادبی سماجی، اور محدود طور پر صحافتی پلیٹ فارم ہے جہاں دنیا بھر کے علم و دانش کو انسانوں کی بھلائی کے لیے پیش کیا جاتا ہے۔

گوشۂ خاص

  • آموں کی پیٹی سے آج تک

    مارچ 1, 2026
  • رہنما، جو غداروں کے باعث مارے گئے

    مارچ 1, 2026
  • خبر، افواہ اور سوشل میڈیا؛ ایک لمحۂ فکریہ

    مارچ 1, 2026

تمام کیٹیگریز

  • others (6)
  • آرٹ/کلچر (4)
  • ادب (43)
  • انٹرویوز (3)
  • بچے (2)
  • بلاگ (41)
  • جشن رومی 2025 (14)
  • خصوصی مضامین (11)
  • سیلف ہیلپ (4)
  • صحت (1)
  • متفرق (29)
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • Threads

Copyright© 2025 Ranaayi, All rights reserved.

  • ہوم پیج
  • بلاگ
  • خصوصی مضامینNew
  • ادب
  • متفرق
    • صحت
    • سیلف ہیلپ
    • انٹرویوز
    • بچے
    • خواتین
  • آرٹ/کلچر

یہ بھی پڑھیںx

کیا ڈاکٹر ظالم ہوتے ہیں؟

دسمبر 26, 2025

ایک کیس کی روداد (سیکھنے کے...

فروری 15, 2026

احوال ایران؛ چند فکری زاویے

جنوری 9, 2026
سائن ان کریں۔

احتفظ بتسجيل الدخول حتى أقوم بتسجيل الخروج

نسيت كلمة المرور؟

پاس ورڈ کی بازیافت

سيتم إرسال كلمة مرور جديدة لبريدك الإلكتروني.

هل استلمت كلمة مرور جديدة؟ Login here