Ranaayi
  • ہوم پیج
  • بلاگ
  • خصوصی مضامینNew
  • ادب
  • متفرق
    • صحت
    • سیلف ہیلپ
    • انٹرویوز
    • بچے
    • خواتین
  • آرٹ/کلچر
Home » ٹالسٹائی کی قوم اور کتاب بینی

ٹالسٹائی کی قوم اور کتاب بینی

فرخ سہیل گوئندی

کی طرف سے Ranaayi جنوری 15, 2026
کی طرف سے Ranaayi جنوری 15, 2026 0 comments
شیئر کریں۔ 0FacebookTwitterPinterestWhatsapp
8

دنیا میں روسی لوگ کتابوں کا مطالعہ کرنے میں بے مثال ہیں ہر روسی گھر میں آپ کو کتابوں کی شیلف یا مکمل ایک لائبریری ملے گی۔ ہمارے ہاں نئے اور بڑے گھروں میں دو ٹی وی لاؤنج بنانے کا عام رواج ہے۔ نئے گھروں میں کتنے لوگ لائبریری بناتے ہیں ، تعلیم یافتہ گھروں میں؟ ہمارے ہاں پڑھے لکھے لوگوں میں کتاب نہ پڑھنے کے دو جواز ہیں، کتاب بہت مہنگی ہے، کتاب پڑھنے کا وقت نہیں۔

ہمارے ہاں شام سات بجے سے رات بارہ بجے تک ٹیلی وژن کے سامنے بیٹھ کر نام نہاد ٹاک شو سے “معلومات عامہ، سیاسی علوم، عالمی امور اور جنرلُ نالج میں اضافہ کرنے کی تقریبا” ہر گھر میں محفلیں جمتی ہیں۔

ہمارے ہاں جب کوئی کتاب پانچ سو روپے سے تجاوز کر جائے تو اسے مہنگا قرار دے دیا جاتا ہے اور جوتے کی کوئی قیمت نہیں، میں 1800/2000 سے زیادہ قیمت کا جوتا نہیں خریدتا مگر کتاب کی کوئی حد نہیں ۔ کتاب کی قیمت صفحات سے نہیں اس کی علمی قدر سے ہوتی ہے۔ جو سماج علم پر یقین نہیں رکھتے وہ سماج “ بابوں” کے ایک لائن جملوں میں زندگی تلاش کرنے میں صرف کر دیتے ہیں اور جہالت ان کا مقدر ہوتی ہے ۔

ملک معراج خالد کی رحلت کے بعد ان کی ذاتی لائبریری مجھے عنائت ہوئی، وہ تقریبا” چار ہزار کتابوں پر مشتمل تھی اور سب کتابیں میرے ذوق کے مطابق تھیں، مین نے بہتر سمجھا کہ ان سے صرف میں ہی مستفید نہ ہوؤں ، اس لۓ یہ سب کتابیں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کو Donate کر دیں ۔ میری لائبریری میں اس وقت سات ہزار سے زائد کتب ہیں، جبکہ پچھلے دس سالوں سے سینکڑوں کتابیں ہر سال مختلف لائبریریوں کو بھی Donate کرتا رہتا ہوں

آپ کو اس میں دلچسپی ہو سکتی ہے۔
  • اکیسویں صدی میں اتارے ہوئے لوگ
  • چند ادبی و سماجی مسائل
  • اے آئی کی کلہاڑی
  • ہماری تفریحی سرگرمیاں
شیئر کریں۔ 0 FacebookTwitterPinterestWhatsapp
Ranaayi

گزشتہ تحریر
اردو شاعری میں صوتی اور صورتی قوافی کا مسئلہ

متعلقہ پوسٹس حسب ضرورت متن

اخلاقیات کی دھنک

جنوری 8, 2026

سوشل میڈیا کے دور میں مطالعہ کیوں کیا جاۓ؟

دسمبر 13, 2025

امجد اسلام امجد سے ایک ملاقات

جنوری 4, 2026

یہ کون ہے احمد شاہ؟

دسمبر 31, 2025

آپ اے آئی سے ڈرتے ہیں یا نہیں

جنوری 5, 2026

میرا کراچی

دسمبر 24, 2025

کیا ڈاکٹر ظالم ہوتے ہیں؟

دسمبر 26, 2025

ادبی میلوں کا ایک توجہ طلب پہلو

دسمبر 29, 2025

دو اہم افسانوں کا تذکرہ

جنوری 2, 2026

پنجابی کھوج گڑھ؛ یادگار کارنامہ

دسمبر 29, 2025

Leave a Comment Cancel Reply

اگلی بار جب میں کمنٹ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

Recent Posts

  • ٹالسٹائی کی قوم اور کتاب بینی
  • اردو شاعری میں صوتی اور صورتی قوافی کا مسئلہ
  • زندگی؛ چند قابل توجہ پہلو
  • امین معلوف؛ ایک عرب آواز
  • روشنی (کہانی)

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔

رابطہ کیجیے

Facebook Twitter Instagram Pinterest Youtube Email

زیادہ مقبول تحریریں

  • 1

    بلاک کرنے کے نفسیاتی مضمرات

    دسمبر 8, 2025 241 views
  • 2

    صوفیوں کا استاد رنِد

    دسمبر 8, 2025 219 views
  • 3

    ہم نامی کا مغالطہ

    دسمبر 8, 2025 214 views
  • 4

    محمود الحسن کی کتابیں؛ دسمبر کا بہترین مطالعہ

    دسمبر 8, 2025 207 views
  • 5

    نفسیاتی مسائل کے بارے میں ایک غلط فہمی

    دسمبر 8, 2025 184 views

تمام کیٹیگریز

  • others (4)
  • آرٹ/کلچر (3)
  • ادب (37)
  • انٹرویوز (2)
  • بچے (1)
  • بلاگ (22)
  • جشن رومی 2025 (14)
  • خصوصی مضامین (9)
  • سیلف ہیلپ (4)
  • صحت (1)
  • متفرق (23)

نیوز لیٹر کے لیے سبکرائب کیجیے

ہمارے بارے میں

ہمارے بارے میں

رعنائی ایسا آن لائن علمی، ادبی سماجی، اور محدود طور پر صحافتی پلیٹ فارم ہے جہاں دنیا بھر کے علم و دانش کو انسانوں کی بھلائی کے لیے پیش کیا جاتا ہے۔

گوشۂ خاص

  • ٹالسٹائی کی قوم اور کتاب بینی

    جنوری 15, 2026
  • اردو شاعری میں صوتی اور صورتی قوافی کا مسئلہ

    جنوری 15, 2026
  • زندگی؛ چند قابل توجہ پہلو

    جنوری 15, 2026

تمام کیٹیگریز

  • others (4)
  • آرٹ/کلچر (3)
  • ادب (37)
  • انٹرویوز (2)
  • بچے (1)
  • بلاگ (22)
  • جشن رومی 2025 (14)
  • خصوصی مضامین (9)
  • سیلف ہیلپ (4)
  • صحت (1)
  • متفرق (23)
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • Threads

Copyright© 2025 Ranaayi, All rights reserved.

  • ہوم پیج
  • بلاگ
  • خصوصی مضامینNew
  • ادب
  • متفرق
    • صحت
    • سیلف ہیلپ
    • انٹرویوز
    • بچے
    • خواتین
  • آرٹ/کلچر

یہ بھی پڑھیںx

چند ادبی و سماجی مسائل

دسمبر 28, 2025

میرا کراچی

دسمبر 24, 2025

ایران میں بھوک کا احتجاج

جنوری 6, 2026
سائن ان کریں۔

احتفظ بتسجيل الدخول حتى أقوم بتسجيل الخروج

نسيت كلمة المرور؟

پاس ورڈ کی بازیافت

سيتم إرسال كلمة مرور جديدة لبريدك الإلكتروني.

هل استلمت كلمة مرور جديدة؟ Login here