71
معزز قارئین و لکھاری خواتین و حضرات!
اگر آپ رعنائی کے پلیٹ فارم سے علم و دانش کی روشنی عام کرنا چاہتے ہیں تو آپ کی تحریروں کو خندہ پیشانی سے خوش آمدید کہا جائے گا ۔ صرف چند امور کا لحاظ رکھیے جو کہ پیش خدمت ہیں:
۔ کسی قانونی، اخلاقی، مذہبی، قومی و ملی اور عالمی معاملے پر خلاف حقیقت، خلاف قانون یا اشتعال انگیزی و دلآزاری پر مبنی تحریر بھیجنے سے گریز کیا جائے۔
۔ کسی شخص و جماعت اور تحریک کے بارے میں تضحیک آمیز رویہ اختیار نہ کیا گیا ہو
۔ تحریر کے تمام تر مندرجات کی ذمہ داری مصنف پر عائد ہو گی ادارہ کسی بھی رائے یا تحریر کے مندرجات سے اتفاق رکھنے کا پابند نہیں ہو گا
۔ املاء اور زبان و بیان کی غلطیوں پر مبنی تحریروں سے پیشگی معذرت خواہ ہیں
۔ ادارہ کسی بھی تحریر کی اشاعت روکنے کی وجہ بتانے کا پابند نہیں ہو گا