گزشتہ تحریر
سوشل میڈیا کے دور میں مطالعہ کیوں کیا جاۓ؟
اگلی تحریر
معروف ادبی رسالے الحمراء کا تازہ شمارہ شائع ہو گیا ہے جو رواں برس کا آخری شمارہ ہے۔ مزید اہم یہ کہ یہ اس رسالے کا سلور جوبلی شمارہ بھی ہے جس کا ذکر موجودہ ایڈیٹر شاہد علی خان نے بھی کیا ہے۔
اس میں لکھنے والے اردو ادیبوں اور شاعروں کا تعلق پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک سے ہے۔ 
![]()