Ranaayi
  • ہوم پیج
  • بلاگ
  • خصوصی مضامینNew
  • ادب
  • متفرق
    • صحت
    • سیلف ہیلپ
    • انٹرویوز
    • بچے
    • خواتین
  • آرٹ/کلچر
Home » رومی سے ماخوذ ایک اردو نظم

رومی سے ماخوذ ایک اردو نظم

زیب اذکار حسین

کی طرف سے Ranaayi فروری 7, 2026
کی طرف سے Ranaayi فروری 7, 2026 0 comments
شیئر کریں۔ 0FacebookTwitterPinterestWhatsapp
38

 "تنہائی تمہاری اور کائنات اندر کی”

 

تم اکیلے نہیں ہو

یاد رکھو

تم کسی طور پر نہیں تنہا

اپنے اندر تو جھانک کر دیکھو

ہے نہاں پوری کائنات وہاں

سانس وہ لے رہی ہے 

غور کرو

وہ جو دُنیا تمہارے اندر ہے

منجمد آب ہاۓ ذہنِ رسا 

ہی سے اُبھرے گا 

چاند اب دِل کا 

جب اُبھرتا ہے دل کا چاند وہاں

منعکس روشنی وہ کرتا ہے

روشنی وہ جو اُس کی اپنی ہے

دامنِ صبر تھام کر رکھو 

رات سے جب گلے ملے گا چاند

روشن ہو جاۓ گی یہ رات بھی پِھر

اُلفت ہوتی ہے گہری خامشی میں 

اور تنہائی میں تمہاری روح

ڈھلتی ہے ایک کائنات میں خود

راہ ذرا پانیوں کو ملنے دو

چاند، تارے تمہاری "میں” ہوں گے

عکس ہوں گے تمہاری ذات کا وہ

حصہ ہوں گے تمہارے "ہونے” کا

آپ کو اس میں دلچسپی ہو سکتی ہے۔
  • صوفیوں کا استاد رنِد
  • ونود کمار شکل کا انتقال؛ مع تعارف اور چند نظموں کے تراجم
  • انجنہاری کی گھریا؛ایک مطالعہ (دوسری قسط)
  • معروف مصنف عرفان جاوید کی سال 2025 کی پسندیدہ کتابیں
شیئر کریں۔ 0 FacebookTwitterPinterestWhatsapp
Ranaayi

گزشتہ تحریر
فارمیسی میں منہ چڑاتی دو دوائیں
اگلی تحریر
خوشیاں، کلچر اور احتیاط

متعلقہ پوسٹس حسب ضرورت متن

معروف مصنف عرفان جاوید کی سال 2025 کی پسندیدہ کتابیں

دسمبر 9, 2025

نصیر احمد ناصر کی دو نظمیں

جنوری 9, 2026

تخلیقی فرصت

دسمبر 8, 2025

الحمراء کا تازہ شمارہ شائع ہو گیا

دسمبر 13, 2025

اروندھتی کی نئی کتاب؛ چند باتیں

دسمبر 20, 2025

نئے سال کی آمد پر ایک نظم

جنوری 3, 2026

صوفیوں کا استاد رنِد

دسمبر 8, 2025

ایک نئی زبان کیوں سیکھی جائے؟

دسمبر 11, 2025

مرزا بیدل کی ایک نعت

فروری 19, 2026

ونود کمار شکل کا انتقال؛ مع تعارف اور چند نظموں...

دسمبر 23, 2025

Leave a Comment Cancel Reply

اگلی بار جب میں کمنٹ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

Recent Posts

  • آموں کی پیٹی سے آج تک
  • رہنما، جو غداروں کے باعث مارے گئے
  • خبر، افواہ اور سوشل میڈیا؛ ایک لمحۂ فکریہ
  • حارث خلیق کی ایک غزل
  • کالونیل ازم کی ایک نئی شکل

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔

رابطہ کیجیے

Facebook Twitter Instagram Pinterest Youtube Email

زیادہ مقبول تحریریں

  • 1

    بلاک کرنے کے نفسیاتی مضمرات

    دسمبر 8, 2025 280 views
  • 2

    صوفیوں کا استاد رنِد

    دسمبر 8, 2025 264 views
  • 3

    محمود الحسن کی کتابیں؛ دسمبر کا بہترین مطالعہ

    دسمبر 8, 2025 254 views
  • 4

    ہم نامی کا مغالطہ

    دسمبر 8, 2025 253 views
  • 5

    نفسیاتی مسائل کے بارے میں ایک غلط فہمی

    دسمبر 8, 2025 226 views

تمام کیٹیگریز

  • others (6)
  • آرٹ/کلچر (4)
  • ادب (43)
  • انٹرویوز (3)
  • بچے (2)
  • بلاگ (41)
  • جشن رومی 2025 (14)
  • خصوصی مضامین (11)
  • سیلف ہیلپ (4)
  • صحت (1)
  • متفرق (29)

نیوز لیٹر کے لیے سبکرائب کیجیے

ہمارے بارے میں

ہمارے بارے میں

رعنائی ایسا آن لائن علمی، ادبی سماجی، اور محدود طور پر صحافتی پلیٹ فارم ہے جہاں دنیا بھر کے علم و دانش کو انسانوں کی بھلائی کے لیے پیش کیا جاتا ہے۔

گوشۂ خاص

  • آموں کی پیٹی سے آج تک

    مارچ 1, 2026
  • رہنما، جو غداروں کے باعث مارے گئے

    مارچ 1, 2026
  • خبر، افواہ اور سوشل میڈیا؛ ایک لمحۂ فکریہ

    مارچ 1, 2026

تمام کیٹیگریز

  • others (6)
  • آرٹ/کلچر (4)
  • ادب (43)
  • انٹرویوز (3)
  • بچے (2)
  • بلاگ (41)
  • جشن رومی 2025 (14)
  • خصوصی مضامین (11)
  • سیلف ہیلپ (4)
  • صحت (1)
  • متفرق (29)
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • Threads

Copyright© 2025 Ranaayi, All rights reserved.

  • ہوم پیج
  • بلاگ
  • خصوصی مضامینNew
  • ادب
  • متفرق
    • صحت
    • سیلف ہیلپ
    • انٹرویوز
    • بچے
    • خواتین
  • آرٹ/کلچر

یہ بھی پڑھیںx

مولانا ظفر علی خان اور فارسی

دسمبر 8, 2025

صوفیوں کا استاد رنِد

دسمبر 8, 2025

آدمی (افسانہ)

دسمبر 28, 2025
سائن ان کریں۔

احتفظ بتسجيل الدخول حتى أقوم بتسجيل الخروج

نسيت كلمة المرور؟

پاس ورڈ کی بازیافت

سيتم إرسال كلمة مرور جديدة لبريدك الإلكتروني.

هل استلمت كلمة مرور جديدة؟ Login here