27
اس برس میں شائع ہونے والی وہ نثری کتب جو آپ کو خاص پسند آئی ہوں؟
میری پسند کی کتب ہیں “ چھنال اور دیگر کہانیاں” از اقبال خورشید ” کتھا ایک شہر کی” از عبدالوحید رانا، “ داستان ہے پیارے” از اقبال دیوان۔
اخلاق احمد اور محمد عاصم بٹ کے عمدہ افسانوں کا انتخاب چونکہ میں نے خود کیا ہے، سو وہ شامل نہیں۔دیگر کئی اعلیٰ کُتب پڑھنے کا موقع ملا ، البتہ ان کی اشاعت گزشتہ برسوں کی ہے۔