54
میں پچھلے چالیس سالوں سے پنجابی کے حقوق کے لئے جدوجہد میں ایک ادنیٰ سے کارکن کی حیثیت سے تسلسل سے شامل ہوں، ان میں جن لوگوں کو مکمل Devotion دیکھا ان میں اقبال قیصر سر فہرست ہیں ان کا کمال یہ ہے کہ کہ وہ نعرے اور بھنگڑوں تک محدود نہ رہے انہوں وہ کام کیا جو اس سماج میں ناپید ہے۔ اپنے علمی، فکری، تحقیقی اور تحریکی کام کو ادارے سے مربوط کر دیا،انسان اس جہان سے چلا جاتا ہے۔
مگر Institutions زندہ رہتے ہیں
“پنجابی کھوج گڑھ”
ان کی زندگی کا کمال کارنامہ ہے